مندرجات کا رخ کریں

لیموں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیموں
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
C. × limon
لیموں

لیموں اصل میں ایک پھل ہے مگر اسے عموماً سبزیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس میں حیاتین جیم کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ اسے سلاد پر چھڑکا جاتا ہے اور اچار بھی بنایا جاتا ہے۔ بعض کھانوں میں اس کا چھلکا بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس کا آبائی وطن معلوم نہیں مگر ایک اندازہ کے مطابق سب سے پہلے چین، ہندوستان اور برما میں پیدا ہوا۔

فصل پیداوار

[ترمیم]

2011 میں، دنیا کے تین اہم ممالک بلحاظ پیداوار (ٹنوں میں) چین، میکسیکو اور بھارت۔ یہ تین ممالک دنیا کی پیداوار کا 47۔3% حصہ فصل پیداوار کیا۔لیموں کے تیل کو خوشبو میں استعمال کیا جاتا ہے تاکہ لیموں کی خوشبو پیدا کی جا سکے۔[1]

2012 میں لیموں پیداواری ممالک۔
لیمو فصل پیداوار کرنے والے بڑے ممالک - — 2011
(ملین میٹرک ٹن)
مقام ملک پیداوار
(Tonnes)
Portion
of total
1 چین2,318,83316.70%
2 میکسیکو2,147,74015.46%
3 بھارت2,108,00015.18%
4 ارجنٹائن1,228,6568.85%
5 برازیل1,126,7368.11%
6 ریاستہائے متحدہ834,6106.01%
7 ترکیہ790,2115.69%
8 ہسپانیہ773,6205.57%
9 ایران560,0524.03%
10 اطالیہ483,0883.48%
All others1,516,34810.92%
دنیا13,887,894100%
وصائل: UN Food & Agriculture Organization [2]
*Note: All figures include both lemons and limes.

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Духи с запахом цитрусов - Лучшие цитрусовые парфюмы с фото - Описания духов с ароматом цитрусов - Цитрусовая парфюмерия."۔ citrusfragrances.ru۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-04
  2. "Production of Lemon and Limes, by Countries"۔ UN Food & Agriculture Organization۔ 2011۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-26

سانچہ:ویکی انواع

سانچہ:Citrus