• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت لیکر ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات، ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل معطل

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے احکامات پر ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، تینوں اہلکاروں پر اختیارات سے تجاوز اور مبینہ طور پر پیسے لے کر ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات تھے، شفاف انکوائری یقینی بنانے کے لیے تینوں کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔
لاہور سے مزید