24 جنوری
ظاہری ہیئت
| 22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری | 26 جنوری |
سال کا چوبیسواں دن
واقعات
[ترمیم]
2026ء گذشتہ روز جمعہ کو چارسدہ کے علاقے مندنی، شیخ آباد، تنگی، ہریچند، نوشہرہ کے تحصیل جہانگیرہ، ضلع کرک، ٹانک کے علاقے جنڈولہ، صوابی کے علاقے جلبئ، جہانگیرہ سمیت خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں تاریخ کی پہلی برفباری ہوئی۔- 1857ءء جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1984ءء ایپل کمپیوٹر نے میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لیے پیش کیا۔ [1]
1985ءء - پاکستان میں ضیاء الحق کی جانب سے نافذ کی گئی مارشل لا کا خاتمہ۔
1985ءء - محمد خان جونیجو پاکستان کے 10ویں وزیر اعظم مقرر۔- 2004ءء ایم ای آر بی راکٹ سیارہ مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیا گیا۔ [1]
- 2007ء
صومالیہ صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ [1] - 2011ء ماسکو کے ہوائی اڈے پر بم دھماکے میں کم از کم 35 ہلاک اور 180 زخمی ہوئے
ولادت:
[ترمیم]وفات
[ترمیم]
2010ء ارشاد احمد حقانی، پاکستانی صحافی
2022ء آفتاب بلوچ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی (پ:1 اپریل 1953ء)
تہوار
[ترمیم]- تعلیم کا عالمی دن
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو