2 مارچ
ظاہری ہیئت
| 29 فروری | 1 مارچ | 2 مارچ | 3 مارچ | 4 مارچ |
واقعات
[ترمیم]
1961ء - پاکستان میں فیملی لا آرڈینینس کے ذریعے تعدد ازواج کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور خواتین کو طلاق کے مطالبے اختیار دیا گیا۔
1963ء - پاکستان نے چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ واقعہ چین کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کی طرف ایک اہم قدم تھا۔
2004ء - پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
2008ء - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔- 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔[1]
- 1970ء روڈیسیا کو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]
- 1903ء نیویارک میں خواتین کے لیے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔ یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا۔<ref name="pp"/
🇵🇰 2021 زاہد بلقانی کا کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹ گئی
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]
1972ء - پاکستان کے نامور شاعر ناصر کاظمی
2013ء - پاکستان کی نامور شاعرہ شبنم شکیل- 2026ء - منصورہ کھوجستہ باقرزادہ، علی خامنہ ای کی اہلیہ
- 2026ء - ینار محمد، عراق کی خاتون ماہر نسواں
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point